: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک،23اپریل (ایجنسی) برازیل کی صدر ڈلما راسیف نے اپنے خلاف مواخذے کی تحریک کو سازش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس قسم کی غیر قانونی کارروائی کے خلاف جنوبی امریکی ممالک کی تنظیم میں اپیل
کریں گی۔ جنوبی امریکی ممالک کی اس تنظیم میں ارجنٹینا، برازیل، پرامبے، اوروگوے اور رومانس ہیں۔ یہ تنظیم کسی رکن ملک کی طرف سے غیر قانونی کارروائی کرنے پر اپنی جمہوریت سے متعلق قوانین کو استعمال کرکے اس ملک کو تنظیم کی رکنیت سے معطل کر سکتی ہے۔